# About ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies: YouTube Channel Profile

Markdown version of https://vidiq.com/youtube-stats/channel/@urdudubbingturkishmovies/about/ from vidIQ YouTube Stats. Link to that page, not to this file.

As of 2026-10-30, ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies has 520,000 subscribers, 91,690,148 total views, and 1,287 videos. It ranks #147,019 by subscribers among channels tracked by vidIQ.

## Profile

- Channel: [ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies](https://vidiq.com/youtube-stats/channel/@urdudubbingturkishmovies/)
- Subscribers: 520,000
- Total views: 91,690,148
- Videos: 1,287
- Estimated ad revenue (USD): $650
- Worldwide rank: #147,019
- Country: Pakistan (rank #1,458)
- Category: Entertainment (rank #42,289)
- Joined YouTube: 2023-02-03
- Statistics as of: 2026-10-30

## Channel description

Written by the channel:

> چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے /  ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔
>
> نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔
>
> جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔
>
> اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔
>
> ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔
>
> #چینل7فلمیں #ترکفلمیں
